• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live JUI Azadi March

مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت سے جھگڑا اسد محمود کیلئے ہے، فردوس عاشق اعوان

شائع November 3, 2019 اپ ڈیٹ November 3, 2019 03:33pm

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنما عوام کے لیے نہیں بلکہ اپنی تیسری نسل کے سیاسی مستقبل کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دہائیوں سے قوم پر مسلط رہنے والوں کواپنی تیسری نسل کا سیاسی مستقبل تاریک نظرآرہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت سے جھگڑا غریب عوام کے لیے نہیں بلکہ اسد محمود کے لیے، زرداری کا جھگڑا بلاول کے لیے، نواز شریف کا مریم کے لیے، شہباز شریف کا حمزہ شہباز کے لیے اور اسفند یار ولی کا جھگڑا ایمل ولی کے لیے ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026