Live JUI Azadi March

آل پارٹیز کانفرنس مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آج دوپہر ایک بجے پر ہوگی

شائع November 4, 2019 اپ ڈیٹ November 4, 2019 12:23am

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے طلب کیے جانے پر اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج دوپہر ایک بجے منعقد ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر منعقد کی جائے گی۔

اے پی سی میں آزادی مارچ کے مستقبل کی حکمت عملی پر غور ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026