• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live JUI Azadi March

پیپلزپارٹی، ن لیگ نے اپوزیشن کی قیادت مولانا فضل الرحمٰن کو دے دی، شیریں مزاری

شائع November 4, 2019
— فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ یہ ستم ظریفی ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) اور پاکستان مسلم لیگ(ن) نے اپوزیشن کی قیادت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ہاتھ میں دے دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں شیریں مزاری نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ وہ شخص ہیں جنہوں نے اپنی نشست کھوئی اور اب کنٹینر پر پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی کے ہمراہ کنٹینر پر کھڑے ہیں جو خود بھی قومی اسمبلی کی نشست حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025