• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live JUI Azadi March

ہم نے آج تک اتنی بڑی سیرت کانفرنس تاریخ میں نہیں دیکھی، مولانا فضل الرحمٰن

شائع November 10, 2019 اپ ڈیٹ November 10, 2019 04:37pm

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں 12 ربیع الاول کے سلسلے میں دھرنے کے مقام پر منعقد کی گئی سیرت طیبہ کانفرنس سے خطاب کیا۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'ہمارا آزادی مارچ اب سیرت کانفرنس میں تبدیل ہوچکا ہے، ہم نے کبھی تاریخ میں اتنی بڑی سیرت کانفرنس نہیں دیکھی'۔

ان کے خطاب سے قبل کانفرنس میں قومی ترانہ بھی بجایا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026