• KHI: Partly Cloudy 31.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 38°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 38°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.2°C
Live JUI Azadi March

خضدار: کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کرنے کا شیڈول جاری

شائع November 15, 2019 اپ ڈیٹ November 15, 2019 10:46am

بلوچستان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے نماز جمعہ کے بعد خضدار پر کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔

اس ضمن میں مقامی عہدیداروں نے خضدار پر کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کرنے کا شیڈول بھی جاری کردیا۔

علاوہ ازین بتایا گیا کہ ہر روز وہ صبح سے شام تک سڑکیں بلاک کردیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 19 اپریل 2026
کارٹون : 17 اپریل 2026