Live JUI Azadi March

جے یو آئی (ف) کے کارکنوں نے شاہراہ قراقرم کو بند کردیا

شائع اپ ڈیٹ

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے کارکنوں نے شانگلہ میں دندائی کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔

شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بین الاقوامی روٹ بند ہونے سے مسافر پھنس گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026