Live JUI Azadi March

جے یو آئی (ف) کا احتجاج جاری، شاہراہ قراقرم ٹریفک کیلئے بند

شائع November 17, 2019 اپ ڈیٹ November 17, 2019 02:45pm

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے شانگلہ میں دندائی کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو ایک مرتبہ پھر ٹریفک کے لیے بند کردیا۔

علاوہ ازیں جے یو آئی (ف) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے کارکنوں کا احتجاج کوہستان اور بٹگرام میں بھی جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026