ضرور پڑھیں

تبصرے (2) بند ہیں

Afaq Ahmed Siddiqui Jan 26, 2020 09:52am
yaar is banday ko batao ke sab tax detay hain sirf chotay ya baray karobari log tax nahi detay awan ka naam kyon istemaal kiya jata hai
ندیم احمد Jan 26, 2020 01:38pm
بجلی، گیس کے بلوں پر، ادویات، گھی، چینی، چائے ، بسکٹ، مشروب، بند مصالحہ کے پیکٹ، صابن، شیمپو، ٹوٹھ پیسٹ، اس کے علاوہ ایک لمبی فہرست ہے جس پر پاکستانی عوام 17٪ سیلز ٹیکس ادا کر رہی ہے. پٹرول ڈیزل پر ٹیکس کی بھرمار ہے. بجلی، گیس سیکٹر کے کے نقصانات جن میں چوری نااہلی اور کرپشن بھی ایک وجہ ہے، وہ عوام جو باقاعدگی سے بل ادا کر رہے ہیں ان کے بلوں میں نقصانات شامل کر اس پر سیلز ٹیکس، کمرشل صارفین سے انکم ٹیکس بھی لیا جا رہا ہے. بجلی، گیس کے ٹیرف میں اضافہ ، شرح سود میں اضافہ ، ڈالر ریٹ کو آزاد کر کے جس طرح اشیاء کی لاگت میں اظافہ کر کے زیادہ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ڈیوٹی وصول کی جا رہی ہے اس سے مہنگائی کا طوفان آگیا ہے. اس کے علاوہ صوبائی ٹیکس کی علیحدہ لسٹ ہے جس میں پراپرٹی ٹیکس، ایکسایز، پروفیشنل ٹیکس ایک طویل فہرست ہے.