• KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.2°C
  • ISB: Rain 30.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 30.2°C
  • ISB: Rain 30.9°C
Live Covid 2019

پنجاب میں کورونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا

شائع اپ ڈیٹ

ڈیرہ غازی خان کے حکام نے ضلع کے پہلے کورونا وائرس کے کیس کی تصدیق کی جس کے بعد پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔

جس مریض کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا وہ ان 814 افراد میں شامل ہیں جنہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا ہے، یہ افراد تفتان بارڈر سے آئے تھے۔

ڈی جی خان ہیلتھ سی ای او نے ڈان کو بتایا کہ مریض لیہ کا رہائشی ہے جسے مظفر گڑھ کے انڈس ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی جی خان کے کمشنر نسیم صادق کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مزید 5 مشتبہ افراد کو بھی انڈس ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کردیا گیا ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026