• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے گلگت-بلتستان میں لیبارٹری قائم

شائع March 17, 2020

وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے نمونوں کے ٹیسٹ کے لیے قائم کی گئی لیبارٹری میں کام کا آغاز ہوگیا۔

ریڈیو پاکستان کی رپورٹ میں گلگت-بلتستان کے سیکریٹری صحت راشد علی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ لیبارٹری میں ٹیسٹنگ کٹس بھی فراہم کی گئی ہیں۔

اس کے علاہ اسکردو پہنچنے والے 298 عازمین کو 14 روز کے لیے آئی سولیشن سینٹرز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025