Live Covid 2019

ملتان میں حکومت پنجاب کا قرنطینہ مرکز

شائع March 19, 2020 اپ ڈیٹ March 19, 2020 09:27am

حکومت پنجاب میں ملتان میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے لیے 3 ہزار افراد کی گنجائش پر مشتمل قرنطینہ مرکز قائم کردیا جسے 6 ہزار افراد تک توسیع دی جاسکتی ہے۔

اس کے ساتھ 300 افراد کے عملے پر مشتمل 100 بیڈ کا ہسپتال بھی قائم کیا گیا جہاں مشتبہ مریضوں کا علاج کیا جاسکتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026