• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Covid 2019

پشاور کینٹ میں چائے خانے، بیوٹی پارلر بند رکھنے کا حکم

شائع March 21, 2020 اپ ڈیٹ March 21, 2020 01:52pm

حکومت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوامی ہجوم کے مقامات مثلاً ہوٹلوں، چائے خانوں، نائی کی دکانوں، بیوٹی پارلر، شادی ہال، اسکولز، ٹیوشن سینٹرز، پارک، جم، کیفے ٹیریا اور ہاسٹلز 5 اپریل تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔

اس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ نے عوامی مقامات پر جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کرنا شروع کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026