Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 25 کیسز کا اضافہ، تعداد 55 ہوگئی

شائع March 21, 2020 اپ ڈیٹ March 21, 2020 09:39pm

سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار میں گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 25 کیسز کا اضافہ کردیا گیا۔

اس اضافے کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 55 تک جاپہنچی ہے۔

پاکستان میں مجموعی طور پر وائرس سے 693 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026