Live Covid 2019

سیالکوٹ میں مسجد کی چھت پر ولیمے کی تقریب سے دلہا، دلہن گرفتار

شائع March 23, 2020 اپ ڈیٹ March 23, 2020 11:33am

سیالکوٹ: اسسٹنٹ کمشنر جویریہ مقبول نے کینٹ پھلی توپخانہ میں گزشتہ رات ولیمے کی تقریب کے دوران سے دلہا اور دلہن کو گرفتار کرلیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عظیم نواز اپنے ولیمے کی تقریب مقامی مسجد کی چھت پر پنجاب حکومت کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کی خلاف ورزی میں کر رہے تھے۔

سیالکوٹ کینٹ پولیس نے عظیم نواز، اس کے اہلخانہ، چند مہمانوں اور مسجد کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026