Live Covid 2019

گلگت میں 2 مریض صحتیاب

شائع March 24, 2020 اپ ڈیٹ March 24, 2020 03:31pm

گلگت بلتستان جہاں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 80 ہے وہاں 2 مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

اس حوالے سے فوکل پرسن برائے کورونا گلگت بلتستان ڈاکٹر شاہ زمان کا کہنا تھا کہ علاقے میں 2 مریض صحتیاب ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں افراد اسلام آباد میں ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026