Live Covid 2019

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ

شائع March 27, 2020 اپ ڈیٹ March 27, 2020 07:15am

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ہفتے سے انٹرنیٹ کے استعمال میں تقریباً 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پی ٹی اے نے ٹوئٹر پر کہا کہ یہ اعدادوشمار ٹیلی کام آپریٹرز سے جمع کی گئی معلومات پر مبنی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں اور کاروباری اداروں کی آن لائن سرگرمیوں میں اضافہ اور افراد اور تنظیموں کی 'گھر سے کام' کی پالیسی کی وجہ سے یہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026