• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
Live Covid 2019

مولانا فضل الرحمٰن آج کل کہاں ہیں؟

شائع March 28, 2020

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی (ف) رہنما نے اس وقت سے اپنی نقل و حرکت گھر تک محدود کی ہوئی ہے جب ملک میں کووڈ 19 کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ مولانا اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں اور ان کی جماعت کی تمام سرگرمیاں 5 اپریل تک معطل ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے اپنے گھر کے احاطے میں قائم مسجد میں اہلِ خانہ کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025