• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Covid 2019

راولپنڈی: ڈھوک پراچہ کا علاقہ سیل

شائع March 28, 2020

راولپنڈٰی میں صادق آباد کے علاقے ڈھوک پراچہ کو کورونا وائرس کے باعث سیل کردیا گیا۔

ڈھوک پراچہ اور اس سے متصل ڈھوک کشمیریاں اور مجسٹریٹ کالونی سے کورونا وائرس کے مشتبہ مریض سامنے آنے پر یہ فیصلہ کیا گیا۔

علاوہ ازیں ڈھوک پراچہ کے علاقے میں پویس کی بھاری نفری نعینات کردی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025