• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں مزید کیسز سامنے آگئے

شائع March 29, 2020 اپ ڈیٹ March 29, 2020 11:40am

ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں مزید نئے کیسز سامنے آگئے۔

سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں 4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد وہاں متاثرین کی تعداد 43 ہوگئی۔

اسی طرح گلگت بلتستان میں بھی 9 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔

گلگت بلتستان میں سامنے آنے والے ان کیسز کے بعد علاقے میں 116 افراد اس وائرس سے اب تک متاثر ہوچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026