• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے لیے وسائل استعمال کیے جانے چاہیے، مریم اورنگزیب

شائع March 29, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عوام کو کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے لیے وسائل کا استعمال کیا جانا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کے لیے اب بھی کوئی جامع پالیسی نہیں اپنائی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025