• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 18.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 18.8°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان قرنطینہ میں موجود 222 زائرین گھروں کو روانہ

شائع April 1, 2020

گلگت بلتستان قرنطینہ میں موجود 222 سے زائد زائرین کو گھروں کو روانہ کردیا گیا۔

اس حوالےسے فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر شاہ زمان نے ڈان نیوز س بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گھر رخصت ہونے والے زائرین تفتان ون میں شامل تھے۔

انہوں نے بتایا کہ زائرین نے مقررہ مدت قرنطینہ میں گزاری ہے جبکہ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ تفتان ون میں گلگت کے زائرین کو بھی گھر بھجوایا جارہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025