• KHI: Partly Cloudy 31.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.9°C
  • ISB: Sunny 31.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.9°C
  • ISB: Sunny 31.3°C
Live Covid 2019

کراچی میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بیکریاں کھولنے کی اجازت

شائع اپ ڈیٹ

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے حکومت کے احکامات کی روشنی میں نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک تمام بیکریاں کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ:

  • مٹھائی کی دکانیں بدستور مکمل طور پر بند رہیں گی
  • ریسٹورنٹس سے نہ ہوم ڈیلیوری یا ٹیک اوے کی اجازت نہیں ہوگی
  • تمام سپرمارکیٹس اور اسٹورز سماجی فاصلہ یقینی بنائیں
  • صنعتی علاقوں میں صرف دوائیں اور کھانے پینے کی ضروی اشیا بنانے والی فیکڑیوں کو کام کر نے کی اجازت ہے

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026