• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
Live Covid 2019

وزیر اعلیٰ سندھ ساڑھے 3 گھنٹے کے مکمل لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے پر عوام کے شکر گزار

شائع اپ ڈیٹ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں مراد علی شاہ نے موجودہ صورتحال کو سمجھنے پر علما کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر معمولی وقت میں غیر معمولی اقدامات اٹھانے پڑتے ہیں اور حکومت آپ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026