• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں کورونا کے مزید کیسز سامنے آگئے

شائع April 5, 2020

ملک میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں کووِڈ 19 کے مزید 13 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد میں مزید 3 مریضوں کے سامنے آنے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے کیسز کی تعداد78 جبکہ گلگت بلتستان کے کیسز کی تعداد 206 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025