• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی پہنچانا ناگزیر ہے، مریم اورنگزیب

شائع April 6, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں ڈاکٹرز کو حفاظتی کٹس (پی پی ای) نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ تحصیل یونین، ضلعی سطح پر ڈاکٹرز کو حفاظتی لباس کا اب تک کوئی انتظام نہیں، ملک میں کرونا کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی کٹس پہنچانا ناگزیر ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ کرونا کے مریضوں کا ٹسیٹ کرنے والے ڈاکٹرز کا ٹیسٹ کرایا جائے، ان کی زندگی داؤ پر لگی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025