• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Sunny 23.6°C
  • ISB: Sunny 18.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Sunny 23.6°C
  • ISB: Sunny 18.5°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس سے اسلام آباد میں پہلی موت کی تصدیق

شائع April 7, 2020

کورونا وائرس کے باعث دارالحکومت میں پہلی موت واقع ہوگئی۔

کورونا کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے مریضہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پمز میں زیر علاج 39 سالہ مریضہ گزشتہ کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔

ملک میں وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 7 فروری 2026
کارٹون : 6 فروری 2026