• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں مزید نئے کیسز

شائع April 7, 2020 اپ ڈیٹ April 7, 2020 10:59am

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سرکاری سطح پر اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید ایک کیس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد وہاں متاثرین کی تعدا 83 تک پہنچ گئی۔

اسی طرح آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے 2 کیس رپورٹ کیے گئے۔

نئے کیسز کے بعد آزاد کشمیر میں متاثرین کی تعداد 16 سے بڑھ کر 18 تک پہنچ چکی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026