• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
Live Covid 2019

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز 2 ہزار سے تجاوز کر گئے

شائع اپ ڈیٹ

پنجاب میں بھی کورونا وائرس کے مزید 86 کیسز کی تصدیق کردی گئی۔

ترجمان محکمہ صحت پنجاب قیصر آصف نے نئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں متاثرین کی تعداد 2004 ہوگئی۔

متاثرین سے متعلق انہوں نے کہا کہ زائرین سینٹر میں 726، رائے ونڈ سے منسلک 539 افراد، 49 قیدیوں اور 690 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026