• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
Live Covid 2019

پنجاب میں مزید 26 کیسز سامنے آگئے، ایک مریض بھی چل بسا

شائع اپ ڈیٹ

محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے مزید 26 کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2030 ہو گئی۔

ساتھ ہی انہوں نے لاہور کے جناح ہسپتال میں مغل پورہ کے 42 سالہ مریض کی کورونا وائرس سے ہلاکت کی بھی تصدیق کی۔

ان کا کہنا تھا کہ مریض میں وائرس مقامی طور پر منتقل ہو، انہوں نے کوئی غیر ملکی سفر کیا نہ کسی کنفرم مریض کے رابطے میں آئے تھے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026