• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Covid 2019

وزیر اعظم عمران آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

شائع April 9, 2020

سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کو دورہ بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال، روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی جائے گی۔

پی ٹی وی کے مطابق گورنر بلوچستان، وزیر اعلی بلوچستان اور بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے اراکین بھی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے ۔

وزیر اعظم عمران خان میڈیا نمائندگان سے بھی بات چیت کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025