• KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Rain 26.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Rain 26.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.6°C
Live Covid 2019

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن انتہائی نگہداشت کے یونٹ سے باہر آگئے

شائع اپ ڈیٹ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ سے باہر آگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے 'بی بی سی' نے وزیر اعظم کے ترجمان کے حوالے سے کہا کہ بورس جانسن کو بدھ کی شام آئی سی یو سے واپس وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وارڈ میں صحت کی بحالی کے ابتدائی مرحلے میں ان کی نگرانی کی جائے گی۔

بورس جانسن کو پیر کے روز لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026