• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Covid 2019

وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے

شائع April 10, 2020

وزیراعظم عمران خان آج پشاور کے دورے پر جائیں گے۔

حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے وزیر اعظم کو کورونا وائرس کے سلسلے میں کیے گئے حفاظتی اقدامات اور صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

اس کے علاوہ وزیراعظم حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ بھی کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025