Live Covid 2019

معروف باکسر عامر خان پاکستان اسپورٹس بورڈ پر برہم

شائع April 10, 2020 اپ ڈیٹ April 10, 2020 02:46pm

معروف باکسر عامر خان نے اسلام آباد اتھارٹیز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں 10 ہزار غریب اور ضرورت مند خاندانوں کو اسلام آؓباد میں اے کے باکسنگ اکیڈمی میں راشن تقسیم کر رہا تھا تاہم پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حکام نے اس میں رکاوٹ ڈالی اور راشن کو حدود میں لانے والے لوگوں کو روک دیا‘۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026