• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

بندشوں کے خاتمے سے متعلق حتمی فیصلہ 13 اپریل کو ہوگا، اسد عمر

شائع April 11, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی بندشوں کے خاتمے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ بندشیں بتدریج کم کی جائیں گی لیکن حتمی فیصلہ پیر کو ہوگا۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمرا پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہم کل وزیراعظم کے پاس اپنی تجاویز لے کر جارہے ہیں اور ان کا مشورہ بھی جانیں گے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ پیر کو تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے جہاں متفقہ فیصلہ کیا جائے گا کہ 15 اپریل کے بعد کیا فیصلہ کرنا ہے۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025