Live Covid 2019

سعودی عرب میں کرفیو میں توسیع

شائع اپ ڈیٹ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ شاہ سلمان نے وائرس کے عدم پھیلاؤ کے لیے کرفیو میں توسیع کی منظوری دے دی۔

گزشتہ ہفتے سعودی عرب نے اپنے دارالحکومت ریاض اور دیگر بڑے شہروں کو 24 گھنٹوں کا کرفیو لگایا جس سے زیادہ تر آبادی بند ہوگئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026