Live Covid 2019

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ سے متعلق وزارت آئی ٹی کو بریفنگ

شائع April 12, 2020 اپ ڈیٹ April 12, 2020 01:23pm

چاروں ٹیلی کام کمپنیوں کی سینئر مینجمنٹ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکریٹری سے ملاقات کی اور آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں تھری جی اور فور جی کو فعال کرنے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کے بغیر مذکورہ علاقوں کے لوگ کورونا وائرس کے بارے میں آگاہی سے محروم ہیں۔

دوسری جانب ملک بھر کے مختلف تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے طلبہ آن لائن کلاسوں میں شریک نہیں ہوسکے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026