• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 8 کیسز، مجموعی تعداد 224 ہوگئی

شائع April 12, 2020

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 8 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد گلگت بلتستان میں عالمی وبا کے متاثرین کی تعداد 2سو 24 ہوگئی۔

اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 5 ہزار ایک سو 85 افراد متاثر، 88 جاں بحق اور ایک ہزار 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025