• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 12 کیسز سے تعداد 131 ہوگئی

شائع April 13, 2020 اپ ڈیٹ April 13, 2020 10:55am

ملک میں پیر کو بھی کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی اور اسلام آباد میں مزید نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

سرکاری سطح پر اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید 12 افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔

ان نئے متاثرین کے بعد وفاقی دارالحکومت میں متاثرہ افراد کی تعداد 131 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026