• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Covid 2019

سکھر قرنطینہ مرکز میں 274 میں سے 271 زائرین صحتیاب ہوگئے

شائع April 13, 2020 اپ ڈیٹ April 13, 2020 09:37pm

وزیر صحت سندھ کی میڈیا کوآرڈینیٹر میران یوسف نے کہا ہے کہ سکھر کے قرنطینہ مرکز میں تفتان کے ذریعے ایران سے آنے والے 274 میں سے 271 زائرین صحتیاب ہو گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026