• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

یو اے ای سے 189 پاکستانی قیدیوں کی پشاور واپسی

شائع April 15, 2020

کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات سے 189 پاکستانی قیدی پشاور پہنچ گئے۔

یہ پاکستانی معمولی جرائم میں متحدہ عرب امارات کی جیل میں موجود تھے۔

اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اشفاق خان کے مطابق تمام قیدیوں کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا اور پھر ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025