• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Covid 2019

قرضوں میں سہولت کا فائدہ صرف ترقی پذیر نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک کو بھی ہوگا، شاہ محمود

شائع April 16, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترقی پذیر دنیا کی متعدد مشکلات ہیں جس میں ایک یہ کہ ان کا نظامِ صحت کمزور ہے جس سے جہاں ان کی آمدن کم اور برآمدات متاثر ہورہی ہے وہیں اخراجات بڑھ رہے ہیں ۔

چنانچہ دنیا قرضوں میں سہولت فراہم کر کے ان کی مدد کرسکتی ہے۔

ان کا کہا تھا کہ اس کا فائدہ صرف ترقی پذیر دنیا کو نہیں ہوگا بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی اسے مستفید ہوں گے کیوں کہ آج کے دور میں سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جی 20 ممالک نے قرضوں میں ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس میں 76 ممالک شامل ہیں اور اطلاق یکم مئی سے ہوجائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025