• KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.6°C
  • ISB: Cloudy 20.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.6°C
  • ISB: Cloudy 20.7°C
Live Covid 2019

اٹک: 16 مقامات کی نشاندہی، 5 روپے کی روٹی ملے گی، ڈپٹی کمشنر

شائع April 19, 2020

ٹیکسلا: اٹک کے ڈپٹی کمشنر علی عنان قمار نے کہا ہے کہ محکمہ فوڈ اور مخیر حضرات کے تعاون سے مقامی انتظامیہ نے شہر میں 16 مقامات پر پوائنٹس قائم کیے ہیں جہاں 5 روپے میں روٹی دستیاب ہوگی۔

اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے متاثرہ لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کی تمام تحصیلوں میں فروخت کے مقامات قائم کیے جائیں گے۔

خبر کی مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025