گھر پر ماسک بنانے کا طریقہ

19 اپريل 2020

ای میل

کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں مقامی سطح پر ماسک بنائے جارہے ہیں۔

اگر آپ کو ماسک دستیاب نہیں تو گھر بھی ماسک بنا سکتے ہیں۔