• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

سرگودھا میں 80 بستروں کا فیلڈ ہسپتال قائم

شائع April 22, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سرگودھا انتظامیہ اور یونیورسٹی آف سرگودھا کی کوششوں سے ایک اور 80 بستروں کا فیلڈ ہسپتال تشکیل دے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اکثر اضلاع میں فیلڈ ہسپتال قائم کرلیے ہیں، کووڈ-19 کے خلاف ہماری جنگ جاری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025