Live Covid 2019

اسلام آباد، گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آگئے

شائع April 22, 2020 اپ ڈیٹ April 22, 2020 10:59am

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے جبکہ گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 کیسز سامنے آئے۔

ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کرنے والے سرکاری پورٹل کے مطابق اسلام آباد میں نئے کیسز کے بعد کل تعداد 194 جبکہ گلگت بلتستان میں 283 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026