• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Covid 2019

پاکستان ریلوے کی 2 طبی، 30 مسافر کوچز چمن بارڈر روانہ

شائع April 22, 2020

پاکستان ریلوے نے 2 طبی اور 30 مسافر کوچز جس میں 400 مسافروں کی گنجائش ہے، افغانستان سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے چمن بارڈر پر روانہ کردیں

این ڈی ایم اے کے مطابق طبی کوچز میں ضروری طبی سہولیات مثلاً اسکریننگ، ٹریکنگ اور ٹیسٹنگ کی سہولت موجود ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025