• KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
  • KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.3°C
Live Covid 2019

آرمی چیف کو کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ

شائع April 22, 2020

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا جہاں انہیں کورونا وائرس سے متعلق صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے این سی او سی کے ملک میں کورونا وائرس کے رد عمل میں 'بہترین اقدامات' کرنے کی تعریف کی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025