• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

سراج الحق ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی کٹس کی کمی پر برہم

شائع April 23, 2020

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کو حفاظتی آلات فراہم سے محروم ہیں۔

انہوں نے حکومت کو ڈاکٹروں کو حفاظتی کٹس فراہم نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہا کہ چند ڈاکٹر بھوک ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔

انہوں نے سوال کیا کہ ’اگر ڈاکٹروں کو ہی کورونا وائرس لگ جائے گا تو وہ مریضوں کی مدد کیسے کریں گے؟‘۔

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ملتان میں پریس کانفرنس کر  رہے ہیں - فوٹو:ڈان نیوز
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ملتان میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں - فوٹو:ڈان نیوز

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025