• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Covid 2019

رضاکاروں کی مہم پورے رمضان چلے گی، سراج الحق

شائع April 23, 2020 اپ ڈیٹ April 23, 2020 03:05pm

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کے رضاکاروں نے رمضان المبارک میں عوام کی مدد کے لیے مہم کا آغاز کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت نے فیصلہ کیا ہے کہ وبا کے دوران تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کرکے وائرس سے متاثرہ عوام کی خدمت کے لیے کوششیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘گھروں سے نکلنا خطرے سے خالی نہیں تاہم ہمارے وروکرز نے اس خطرے کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ گھر گھر جاکر عوام کی مدد کر رہے ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026