Live Covid 2019

نواب شاہ: خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں وائرس کی تشخیص

شائع April 23, 2020 اپ ڈیٹ April 23, 2020 06:47pm

نواب شاہ میں خاندان کی خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد کی مثبت طبی نتائج کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

علاہ وازیں نواب شاہ کے رہائشی کی وائرس سے موت کے بعد ان کی تدفین میں ڈبلیو ایچ او کی ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

اس ضمن میں بتایا گیا کہ ضعلی انتظامیہ نے متاثرہ خاندان سمیت 20 افراد کو قرنطینہ کردیا۔

اہلخانہ نے متوفی کو غسل دیا اور ان کی نماز جنازہ بھی ادا کی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026